12 اگست، 2024، 10:44 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85566418
T T
0 Persons

لیبلز

متعدد صیہونی قیدی ہلاک اور زخمی

12 اگست، 2024، 10:44 PM
News ID: 85566418
متعدد صیہونی قیدی ہلاک اور زخمی

تہران- ارنا- القسام بریگیڈ کے ترجمان نے متعدد صیہونی قیدیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

ابو عبیدہ کے مطابق دو مختلف واقعات میں اسرائيلی قیدیوں کی حفاظت پر تعینات دو اہل کاروں نے ایک صیہونی قیدی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس کے علاوہ دو خواتین قیدی زخمی ہوئی ہیں جنہيں بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

 قسام  بریگیڈ  کے ترجمان "ابو عبیدہ" نے  بتایا ہے  کہ دو الگ الگ واقعات میں دشمن کے قیدیوں کی حفاظت پر مامور دو  اہل کاروں  نے ایک صہیونی قیدی کو گولی مار دی، جس سے وہ موقع پر ہی  ہلاک ہو گیا، اور  دوسرے واقعے میں دو خواتین قیدی شدید زخمی ہو گئ ہیں جنہیں بچانے کی کوشش جاری ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .